download 40

لاک ڈان سے کروڑوں افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں- راہول گاندھی

ویب رپورٹ : حزب اختلاف کے رہنماراہول گاندھی نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اکیس روزہ لاک ڈان سے کروڑوں افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں.مودی حکومت کے پاس اس صورتحال سے نمٹنے کاکوئی ہنگامی منصوبہ نہیں.

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ