OC

کرونا صورتحال کے باعث او آئی سی کے وزرا ئےخارجہ سطح کا اجلاس ملتوی، سفارتی ذرائع

او آئی سی وزرا خارجہ کا سالانہ اجلاس نائجر میں ہونا تھا۔ او آئی سی وزرا خارجہ کا 47واں اجلاس 3 اور 4 اپریل کو ہونا تھا۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کرنا تھی۔ اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان کرونا کی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  غزہ کے الشفا ہسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت