N-95 ماسکز محکمہ صحت اور متعلقہ اداروں کو روانہ

کورونا وائرس سے نمٹنےکےلیے پچاس ہزار (50,000) N-95 ماسکز محکمہ صحت اور متعلقہ اداروں کو روانہ. چالیس ہزار (40,000) ماسکز محکمہ صحت جبکہ دس ہزار (10,000) ماسکز متعلقہ اداروں کو روانہ، آٹھ ہزار (8000) سرجیکل دستانے اور (8000)آٹھ ہزار سرجیکل کیپس بھی محکمہ صحت کے لیے روانہ.