کورونا وائرس کے پیش نظر ورلڈ بینک کا صوبہ خیبر پختونخوا کو تحفہ

پشاور: کورونا وائرس کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت کی استعداد کار بہتر بنانے کے لیے ورلڈ بینک کا تحفہ صوبے کے لیے 120 وینٹی لیٹر میں سے ؛44 کی پہلی کھیپ خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے، ورلڈ بینک کی زیلی تنظیم ای آر کے ایف نے 1لاکھ این 95 ماسک، 30 لیٹر کی پندرہ سو کین بھی صوبائی حکومت کے حوالے،مجموعی طور پر 120 وینٹی لیٹر اور دولاکھ 10 ہزار ماسک محکمہ صحت کے حوالے کریں گے، پراجیکٹ ڈائریکٹرپشاورکے مطابق جدید وینٹی لیٹرز کو ایمبولنسسز اور ایمرجنسی صورتحال میں استعمال کیا جاسکے گا، ر