200329174624 trump task force coronavirus rose garden head on march 29 exlarge 169

آنیوالے دو ہفتے بہت مشکل ہوں گے- امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

ویب رپورٹ : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ زندگی اور موت کا معاملہ ہے ،آنے والے دو ہفتے بہت مشکل ہوں گے، ہر امریکی آنے والے مشکل دنوں کے لیے تیار رہے، ایک ہی دن میں سب سے ذیادہ 865 اموات ،ہلاکتوں کی تعداد تین ہزار890ہو گئی.

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید