ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 ہزارسےتجاوزکرگئی

ویب رپورٹ : ایرانی وزارت صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سےمزید158 افراد انتقال کرگئے، جبکے اب تک ایران میں کورونا وائرس سےانتقال ہونیوالوں کی تعداد 3452 ہوگئی ہیں. ایران میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 2650 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ،ایرانی وزارت صحت کا بیان.