بونیر میں کورونا وائرس کے 5نئے کیس سامنے آگئے

بونیر؛کورونا وائرس کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں .بونیر میں کیسز کی تعداد 13 ہوگئی. نئے مریضوں میں 3 دیوانہ بابا اور 2 کا تعلق چغرزی سے ہیں. ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز 76 ہیں.محکمہ صحت بونیر کے مطابق اب تک 42 کے نتائج منفی جبکہ 14 کا پازیٹیو رہا ہیں۔20 کے نتائج کا انتظار ہیں ،ضلعی بھر میں 4 صحت یاب جبکہ 1 جابحق ہوا ہے۔