جرمنی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 85 ہزار778 ہوگئی

ویب رپورٹ : جرمنی میں کوروناوائرس سےمزید141افرادانتقال کرگئے،اب تک جرمنی میں کورونا وائرس سےانتقال ہونیوالوں کی تعداد 1158 ہوگئی ہیں.