خودسوزی واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:خودسوزی واقعہ پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا. چیف کمشنر کو فوری جوڈیشل انکوائری کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ چیف کمشنر کے مطابق جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائیگی۔ ضلعی مجسٹریٹ انکوائری 48 گھنٹوں کے اندر مکمل کرے گا .