وزیرِ اعظم سے چئیرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ اعظم عمران خان سے چئیرمین نادرا عثمان یوسف مبین نے ملاقات کی .چئیرمین نادرا نے پانچ کروڑروپے کا چیک ادارے کے ملازمین کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پیش کیا.وزیرِ اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے نادرا ملازمین کے جذبے کو سراہا۔