پشاور سول سکرٹریٹ میں کورونا سے بچائو کے لئے سپرےواک تھرو گیٹ متعارف

پشاور: صوبائی دارلحکومت سول سکرٹریٹ میں کورونا سے بچائو کے لئے سپرےواک تھرو گیٹ متعارف، ترجمان محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری، خیبر پختونخوا کے مطابق محکمہ ریلیف بحالی و آبادکاری، خیبر پختونخوا نے واک تھرو گیٹ کاماڈل تیار کر لیا۔واک تھرو گیٹ دفاتر ، منڈیوں ، پلازوں ، وغیرہ کے اندرونی و خارجی راستوں کی کوریج کے لئے نمونہ ہے. جبکے ضرورت کے مطابق ماڈل میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔