1 17 696x361 1

آئی جی پولیس کے پی ثناء اللہ عباسی کا میرانشاہ کا دورہ

شمالی وزیرستان۔آئی جی پولیس کے پی ثناء اللہ عباسی کا دورہ میرانشاہ،آئی جی پولیس نے ائسولیشن سنٹر اور میرانشاہ اسپتال میں کورونا وارڈ کا دورہ کیا۔آئی جی نے گزشتہ روز میرعلی دھماکے میں شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی، شہید کے اہل خانہ کو حکومت کی امداد اور مکمل تعاون کی یقین دہانی.

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے