مردان:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ٹویٹ پیغام،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یوسی منگامیں مشتبہ افراد سے لئے گئے سیمپل میں 109 نیگٹیو قرار، اتنی تعداد میں رزلٹ نگیٹو میں آنا خوش آئند ہے، منگا کے عوام کے لئے بہت جلد لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے،منگاہ میں انتظامیہ کے گئے اقدامات سے مطمئن ہے، اور وائرس کے خلاف عوام کی حفاظت کے لئے پر عزم بھی ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments