چینی ریڈ کراس بھی پاکستان میں کورونا وباء کے مقابلے کے لیے میدان میں آ گئی

ویب ڈیسک: چینی ریڈ کراس نے پاکستان میں فوری ضرورت کی میڈیکل سپلائیز, خریدے جانے والے میٹرئیل اورمالی امداد جمع کرنے کی کوشیشوں کا آغاز کر دیا، چینی ریڈ کراس نے پاکستان کی مدد کے لیے اپنی سوشل فورسز کو فعال کر دیا۔