وزیر خارجہ کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ ،دونوں رہنماں کا کوروناوبا کے پھیلا کی روک تھام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا وزیر خارجہ نے سیکرٹری جنرل کو وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔