15 1 34

برطانوی وزیر اعظم کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعدہسپتال میں داخل

ویب ڈیسک :برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعدہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن ایک مضبوط انسان ہیں ، وہ جلد کرونا وائرس سے صحتیاب ہونگے۔ وہ میرے دوست، ایک عظیم انسان اور رہنما ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ کے الشفا ہسپتال کے سامنے دوسری اجتماعی قبر دریافت