6f767405818a4caaa77345eaaade9717 18

صوبے میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیسز سامنے آئے ہیں -تعداد 405ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی.محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو افراد جانبحق ہوئے.کورونا وائرس سے جانبحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی، صوبے میں کورونا وائرس کے 33نئے کیسز سامنے آگئے. صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 405 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز