EU30UA9WoAIVa2j

86 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ویب رپورٹ :ترکی میں 86 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ صحت یاب ہو کر لوگوں کے لیے امید کا باعث بن گئیں.جبکے دوسری طرف ترکی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 574 تک پہنچ گئی.1042 لوگ اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید