دوران پور قرنطینہ سے مزید زائرین کو گھروں کو روانہ کردیاگیا

پشاور:دوران پور قرنطینہ سے مزید زائرین کو گھروں کو روانہ کردیاگیا .دوران پور قرنطینیہ میں موجود تمام زائرین اپنے ابائی علاقوں کو روانہ پشاور 152 میں سے 149 افراد گھروں کو روانہ ہو چکے ، جبکہ تین افراد میںکورونا وائرس تصدیق کے بعد ان کا علاج چل رہا ہے.وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے تمام زائرین کو الوداع کیا