ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا برطانوی وزیر اعلظم کیلئے نیک نمنائوں کااظہار

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لئے نیک تمناوں کا پیغام.شہباز شریف نے کہا کہ بورس جانسن کا طبعیت کی ناسازی کی بناپر آئی سی یو میں ہونا تشویشناک خبر ہے امید ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں گے م،اور اپنی قومی ذمہ داریوں کو پھر سنبھالیں گے ان کی جلد صحت یابی اور نیک تمناوں کا پیغام دیتے ہیں.