پائلٹس اور پی آئی اےانتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد: زرائع کے مطابق پائلٹس اور پی آئی اےانتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، پائلٹس اورپی آئی اےانتظامیہ کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا، پی آئی اے انتظامیہ اورنائب صدر پالپا نےمعاہدےپردستخط کیے

پائلٹس اور پی آئی اےانتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، پائلٹس اورپی آئی اےانتظامیہ کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا، پی آئی اے انتظامیہ اورنائب صدر پالپا نےمعاہدےپردستخط کیے