2111932 SupremeCourtAFP 1575487913

کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر قیدیوں کی رہائی کالعدم قرار

سپریم کورٹ:کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاملہ،قیدیوں کی رہائی سے متعلق اسلام آباد اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار، رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ حراست میں لیا جائےفیصلہ،اٹارنی جنرل کی سفارشات کے مطابق قانون کے تحت قیدیوں کو رہا کیا جائے عدالت

مزید پڑھیں:  وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقات، اہم امور زیربحث