چمن بارڈر آج تیسرے روز بھی افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہے گا

کوئٹہ :چمن پاک افغان سرحد آج تیسرے روز بھی افغانی باشندوں کیلئے کھلا رہے گا.سیکورٹی حکام کے مطابق چمن پاک افغان سرحد پر ہزاروں افغانی مسافروں کا آج بھی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے. ایف آئی اے حکام کے مطابق چمن پاک افغان سرحد پر قانونی دستاویزات رکھنے والے مسافروں کو جانے کی اجازت ہے چمن سرحد پر موجود مسافروں میں بچے بوڑے اور عورتوں کی بڑی تعداد موجود ہے چمن افغانی باشندوں کے پاسپورٹ انٹری کے بعد واپسی ہو رہی ہے .