15 1 696x348 696x348 1

خیبرپختونخوا حکومت کا اسپتالوں میں ضروری او پی ڈیز کھولنے کی ہدایت

پشاور: صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر صوبے میں تمام اسپتالوں کو ضروری او پی ڈیز کھولنے کے احکامات جاری کردیے، صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں اسپتالوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام آنے والے مریضوں، ان کے تیمارداروں اور اسپتال کے عملے کی اسکریننگ کو ہر قیمت پر یقینی بنائے۔

مزید پڑھیں:  چینیوں کی گاڑی پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، علی امین گنڈاپور/ حاجی غلام علی