شاعر منیر نیازی کاآ ج 92 واں یوم پیدائش منایا جا رہاہے

ویب رپورٹ : جذبات اور احساسات کے شاعر منیر نیازی کاآ ج 92 واں یوم پیدائش منایا جا رہاہے۔ منیر نیازی نے شاعری میں نہ صرف نیا اسلوب متعارف کروایا بلکہ اردو پنجابی میں جو بھی لکھا وہ امر ہوگیا.