5dce1b1aebf52

پنجاب میں آج سے گندم کٹائی مہم کا باقاعدہ آغاز

راجن پور: وزیراعلی عثمان بزدار راجن پور میں گندم کٹائی مہم کا افتتاح کریں گے،وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت رواں برس 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی، کاشتکاروں سے1400روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے گی .گندم خریداری مہم کیلئے خصوصی ایس او پیز جاری کئے گئے ہیں، کسانوں کے حقوق کا تحفظ پہلے بھی کیا، اب بھی کریں گے، کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ دیں گے .

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان