وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے

پشاور : گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان نے وزیر اعظم عمران خان استقبال کیا،کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر مصافحہ نہیں کیا گیا،وفاقی وزیر اسد عمر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ،وزیر اعظم عمران خان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے دورے پر رورانہ ۔