چمن پاک افغان سرحدکو جزبہ خیرسگالی کے تحت آج تجارت کیلئے کھول دیا جائے گا

من : پاک افغان سرحدکو افغان حکومت کے درخواست اور جزبہ خیرسگالی کے تحت آج تجارت کیلئے کھول دیا جائے گا .ذرائع کے مطابق سرحد کی بندش کے بعد پاک افغان سرحد پر بارہ سو سے زائد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کینٹنرز پھنس گئے تھیں. سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاک افغان سرحد ہفتے میں تین دن تجارت کے لئے بحال ہوگا. کینٹنرز اور ٹرکوں کو کسٹم کلئیرنگ اوراسکینر کرنے کیبعد افغانستان جانے کی اجازت دی جائیگی.افغانستان کو دن میں سو کینٹنرز اور ٹرک چھوڑے جائنگے.