کورونا فلاحی سرگرمیوں کیلئے خورشید عالم وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات

اسلام آباد : خورشید عالم کورونا فلاحی سرگرمیوں کیلئے وزیراعظم کے فوکل پرسن تعینات، خورشید عالم کی تعیناتی فوری بنیادوں پرہوگی،نوٹی فکیشن جاری،نوٹی فکیشن کے مطابق خورشید عالم کو اعزازی طور پروزیراعظم کا فوکل پرسن مقرر کیا گیا، خورشید عالم کورونا ریلیف فنڈ کیلئے کاروباری اور مخیر حضرات سے رابطہ رکھیں گے.