ایل او سی پر بھارتی کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری

ویب ڈیسک :ایل او سی پر بھارتی کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارتی فوج نے شردہ، دودھنیال اور شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی .بھارتی فوج نے بھاری ہتھیار سے سول آبادی کو نشانہ بنایا بیسن والی اور چھری گاوں بھارتی فائرنگ 15 سالہ لڑکی سمیت 4 سویلینزشدید زخمی ہوئے .پاکستان فوج کی طرف سے بھرپور جوابی کاروائی، بھارتی فورسز کے پوسٹس کو نشانہ بنایا2020 .میں اب تک بھارت 708 دفعہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرچکا ہے بھارتی کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فائرنگ سے اب تک 4 معصوم لوگ شہید جبکہ 42 شدید زخمی ہوئے.