برطانیہ کے رنر جان گرفن نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی اور وہ بھی گھر بیٹھے

ڈیسک رپورٹ : برطانیہ کے رنر جان گرفن نے گھر بیٹھے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ،گرفن نے چار دن میں اپنے تین منزلہ گھر کی سیڑھیاں چڑھ کردنیا کی بلند ترین چوٹی کے برابر انچائی چڑھی، 8ہزار8سو50میٹر بلند چوٹی کیلئے گرفن نے اکتالیس ہزار قدم اٹھائے.