سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام :مذہبی امور کی ترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے .سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم30 اپریل 2020 تک جمع کرا سکتے ہیں. میڈیکل سرٹیفیکٹ جمع کرانے میں توسیع جاری حالات کے پیش نظر کی گئی ہے۔