پشاور میں 3 ڈاکٹرز کورونا وائر س کا شکار

پشاور: 3 ڈاکٹرز کورونا وائر س کا شکار، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاویدکو گزشتہ ر وز سانس کی تکلیف کے باعث آئسولیشن میں منتقل کیا گیا تھا، ٹیسٹ رزلٹ مثبت آنے پر ڈاکٹرجاوید انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل. مولوی جی ہسپتال کے ڈاکٹر محمد کریم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، ڈاکٹرمحمد کریم پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں. ڈاکٹر امان خٹک میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے.