EVU0SQFXkAEouut

احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی-معاون خصوصی ثانیہ نشتر

اسلام آباد :وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  نیویارک، فلسطین کے حمایتی طلبہ کی برطرفی کیخلاف احتجاج، یونیورسٹی میں حالات کشیدہ