وزیراعظم عمران خان نےٹیلی اسکول چینل کاافتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےٹیلی اسکول کاافتتاح کردیا اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی اسکول کےذریعےکوروناکی وجہ سےگھروں میں محدودطلباکوتعلیم دی جائےگی، موجودہ صورتحال میں ٹیلی اسکول چینل بہترین آغازہے،ٹیلی اسکول چینل کورونا کےبعدبھی چلناچاہیے،مختلف دیہاتوں میں آج بھی ٹیچرزنہیں پہنچےوہاں بچےمستفیدہوں گے،ٹیلی اسکول چینل میں بہتری کیلئےحکومت جوبھی کرسکی وہ کرےگی.