کوہاٹ 4 افراد نے کرونا وائرس کو شکست دیدی

ڈیسک رپورٹ : ڈی ایچ کیو کوہاٹ میں 4 کرونا مریض صحت یاب اور ان کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گئے،صحت یاب ہونے والے کرونا مریضوں میں محمد شعیب (ملائشیا)، محمد اکرم (لاہور)، محمد حزیفہ (لاہور)، گلستان (درہ آدم خیل شامل.