Ministry of foreign affairs

پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد : بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا،بھارتی اشتعال انگیزی علاقائی امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے.

مزید پڑھیں:  وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر کشیدگی سے بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے،بھارت جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے اور اقوام متحدہ مبصر مشن کو اپنا کردار ادا کرنے کی اجازت دے.

مزید پڑھیں:  جنوبی افریقہ :مسافر بس کھائی میں گرنے سے45افراد ہلاک