افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کا وزیر اعظم عمران خان سے اپیل

پشاور: افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں نے وطن واپسی کا مطالبہ، قندھار میں 800 پاکستانیوں کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم.

پچھلے کئی دنوں سے 800 سے زائد ڈرائیور گاڑیوں کے ساتھ افغانستان میں پھنسے ہوئے ہیں،ہمارے پاس نہ کھانے کو کچھ باقی رہا اور نہ رہنے کا کوئی بندوبست جو پیسے تھے وہ بھی خرچ کر دیئں.وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہماری مدد کریں اور ھمارے وطن واپسی کا بندوبست کریں افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کا مطالبہ.