خیبر پختونخوا میں اب تک 12 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور:صوبے کے مختلف اسپتالوں سے 8 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص.پی ڈی اے کے مطابق پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نرسز اور پیرا میڈیکس سٹاف بھی وبائی مرض کا شکار ہورہے ہیں ۔ڈی ایچ کیو مردان کا وارڈ بوائے کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گیا ،وائس پریذیڈنٹ پی ڈی اے کا کہنا تھا کہ پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن حکومت سے اپیل ہے .تمام سٹاف کو حفاظتی کٹس مہیا کئے جائیں ۔