رمضان المبارک میں مساجد اور تراویح کیلۓ ملکی سطح پر متفقہ پالیسی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیر مذھبی امور پیر نورالحق قادری کی وزیر داخلہ سے ملاقات، تمام مسالک کے جیّد علما اور صوبائی حکومتوں سے روابط اور اقدامات پر تفصیلی مشاورت، کرونا وائرس سے پیش آنے والےصورتحال میں مسلسل رابطہ کا فیصلہ، رمضان المبارک مساجد اور تراویح کیلۓ ملکی سطح پر متفقہ پالیسی بنانے کا فیصلہ.