سیکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائی

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائی،دہشتگردوں کےساتھ فائرنگ کےتبادلےمیں پاک فوج کالانس نائیک شہید،شہیدلانس نائیک ارشادخان کاتعلق جمرودخیبرسےہے،کوئیک رسپانس فورس نےعلاقےکامحاصرہ کرلیا.