1586594791 pakistan virus

وفاقی حکومت نے 30 اپریل تک لاک ڈون میں توسیع کردی

اسلام آباد :ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 30 اپریل تک لاک ڈون میں توسیع کردی ہے اور کچھ دکانوں کے کاروبار میں دکانوں میں نرمی کی جائے گی، تعمیراتی شعبے سے منسلک اور ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار بھی کھولنے کا فیصلہ، درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام کے کاموں پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ ٹرانسپورٹ، فضائی سفر، مارکیٹس، شاپنگ مالز، شادی ہالز، پبلک مقامات بند رہیں گے.

مزید پڑھیں:  غزہ، اسرائیلی قبضے میں رہنے والے الشفا ہسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت
مزید پڑھیں:  بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب منسوخ

فردوس عاشق کے مطابق اعوان وزیراعظم سوا5بجے قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے.