وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورنا کا اجلاس

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کے اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں متعلقہ صوبائی وزرا کے علاوہ اعلی عسکری و سول حکام کی شرکت۔ اجلاس میں کورونا کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے سلسلے میں کابینہ اجلاس کے لئے سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔