ڈاکٹر ظفر مرزا کی کورونا سے متعلق میڈیا بریفنگ

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ملک میں کورونا سےمتاثر ہونے والے5 ہزار 9 سو88 افراد میں سے1500مکمل صحت یاب۔107افراد انتقال کرگئے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 272 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 44 افراد وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ کیسز کم ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ احتیاطی تدابیر ترک کر دی جائیں۔