asad 2

احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 35 ارب روپے سے زائد تقسیم – اسد عمر

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ احساس ایمرجنسی پروگرام کے تحت 35 ارب روپے سے زائد تقسیم ہوچکے ہیں۔ کورونا وباء کے ساتھ بھوک اور افلاس پر قابو پانا ہے۔ درزی، مستری، ترکھان، پلمبر، اور ٹھیلے والے کی روزی بحال کرنا ضروری تھا۔ ہماری زیادہ توجہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے پر ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4کسٹم اہلکاروں سمیت6افراد جاں بحق