outbreak coronavirus world 1024x506px 1

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3اموات-تعداد 38ہوگئی

شاور:خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 3 مزید اموات تعداد 38 ہوگئی،رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے کورونا کے 65 نئے کیسز رپورٹ کورونا کے ٹوٹل تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 865 ہوگئی،رپورٹ کے مطابق 22پشاور،11اپردیر اور 7 کیسز بونیر سے رپورٹ ہوئے ہیں .بنوں5،نوشہرہ ،چارسدہ اور ڈی آئی خان سے 4,4 کیسز رپورٹ ہوئے .ہنگو 3شانگلہ2 شمالی وزیرستان،کوہاٹ اور ضلع خیبر سے 1,1کیس رپورٹ ہوئے ہیں .

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی