حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو نرسز کورونا کا شکار

پشاور :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی دو نرسز کورونا کا شکار ، دونوں کے ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو آگئے. نرسز ایسوسی ایشن کا الزام کے متاثرہ نرسز کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے ان سے کام لیا جاتا رہا ، اگر دیگر سٹاف متاثر ہوئے تو ہسپتال انتظامیہ ذمہ دار ہوگی صدر نرسز ایسوسی ایشن پشاور .

جبکے ہسپتال انتظامیہ نے الزامات کی تردید کردی، ڈائریکٹر ایچ ایم سی کا کہنا تھا کہ ٹسٹ آنے پر ہم نے متاثرہ نرسز کو آئسولیشن منقل کیا گیا.