پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی کاٹانک کا دورہ

ٹانک:پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی نے ٹانک کا دورہ کیا .دورے کے موقع پر شاہدآفریدی فاونڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا .لاک ڈاون سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار خاندانوں میں پیکیج تقسیم کیا گیا .دورہ کے موقع پر شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وزیرستان کے لوگ غیرت مند اور بہادر لوگ ہیں. انہوں نے کہا کہ وزیرستان کے لوگوں نے وطن عزیز کے لئے بہت قربانی دی ہیں.میں جو ادھر آیا ہوں کے مسائل نذدیک سے دیکھنا چاہتا تھاٹانک.یہاں پر بہت سے ترقیاتی کام گورنمنٹ نے کی ہے لیکن بہت باقی ہے .انہوں نے مزید کہا کہ جو سہولتیں لاھور.کراچی .اسلام آباد کے لوگوں کے پاس ہے یہاں کیوں نہیں .جنوبی وزیرستان میں مزید ترقی کے حوالے سے جلد وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا.