برطانیہ میں کوروناوائرس سے ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا

ویب ڈیسک :دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والے خطرناک کورونا وائرس سے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا۔برطانیہ میں مقیم 45 سالہ پاکستانی ڈاکٹر ناصر خان کنسلٹنگ میڈیسن تھے اور کورونا وائرس کے باعث بولٹن اسپتال میں دو ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے۔