آبی تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت ڈیموں کی تعمیراورآبی ذخائرکےتحفظ سےمتعلق اجلاس، ملک میں ڈیموں کی تعمیراورزراعت سمیت توانائی سےمتعلق پانی کی ضروریات کاجائزہ، وزیراعظم کی دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکیلئےجلدکام کےآغازکی ہدایت.

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ دیامربھاشامنصوبہ تعمیرات ،صنعتوں اورمعیشت کوبہترکرنےکیلئےمددگارہوگا، مہمندڈیم پرکام کی رفتاراطمینان بخش ہے،آبی تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے.

وزیراعظم عمران خان کی داسوڈیم منصوبےپرکام مزیدتیزکرنےکی ہدایت، وزیراعظم عمران خان کاسندھ بیراج کوترجیحی بنیادوں پرتعمیرکرنےپرزور.